कह दो, "प्रतीक्षा करो! मैं भी तुम्हारे साथ प्रतीक्षा करता हूँ।"
آپ کہہ دیں کہ تم بھی انتظارکرو،پس بلاشبہ میں بھی تمہارے ساتھ ہی انتظارکرنے والوں میں سے ہوں۔
ان سے کہہ دو کہ تم انتظار میں رہو ، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں ۔
آپ کہئے! کہ تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں ۔
ان سے کہو اچھا انتظار کرو ، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں 24 ۔
آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے: تم ( بھی ) انتظار کرو ، پس میں ( بھی ) تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
کہہ دو کہ : کرلو انتظار ، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کررہا ہوں ۔
آپ انہیں کہیے تم بھی انتظارکرومیں بھی تمہارے ساتھ انتظارکرتاہوں
تم فرماؤ انتظار کیے جاؤ ( ف۳۵ ) میں بھی تمہارے انتظار میں ہوں ( ف۳٦ )
فرما دیجئے: تم ( بھی ) منتظر رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ ( تمہاری ہلاکت کا ) انتظار کرنے والوں میں ہوں