Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

या वे कहते हैं, "वह कवि है जिस के लिए हम काल-चक्र की प्रतीक्षा कर रहे हैं?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاوہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعرہے۔جس پر ہم گردشِ زمانہ کا انتظارکرتے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

کیا یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہے جس کیلئے ہم گردشِ روزگار کے منتظر ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہیں ( اور ) ہم ان کے بارے میں گردشِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں؟

By Moudoodi

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں 23 ؟

By Mufti Naeem

کیا یہ لوگ کہتے ہیں: ( یہ نبی ) شاعر ( ہے ) ہم اس کے لیے حوادثِ زمانہ کا انتظار کررہے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ : یہ صاحب شاعر ہیں جن کے بارے میں ہم زمانے کی گردش کا انتظار کر رہے ہیں؟ ( 6 )

By Noor ul Amin

یاوہ کہتے ہیں کہ یہ شاعرہے جس کے متعلق ہم گردش ایام کے منتظر ہیں

By Kanzul Eman

یا کہتے ہیں ( ف۳۳ ) یہ شاعر ہیں ہمیں ان پر حوادث زمانہ کا انتظار ہے ( ف۳٤ )

By Tahir ul Qadri

کیا ( کفّار ) کہتے ہیں: ( یہ ) شاعر ہیں؟ ہم اِن کے حق میں حوادثِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں؟