Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

या तुम उन से कोई पारिश्रामिक माँगते हो कि वे तावान के बोझ से दबे जा रहे हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یاآپ اُن سے کوئی اُجرت مانگتے ہیں ؟ کہ وہ تاوان سے بوجھل کیے جانے والے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

کیا تم ان سے کسی عوض کے طالب ہو کہ وہ اس تاوان کے بوجھ تلے دبے جارہے ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا آپ ان سے کوئی اجرت مانگتے ہیں کہ وہ تاوان کے بوجھ سے دبےجا رہے رہیں؟

By Moudoodi

کیا تم ان سے کوئی اجر مانگتے ہو کہ یہ زبردستی پڑی ہوئی چٹی کے بوجھ تلے دبے جاتے ہیں ؟ 31 ۔

By Mufti Naeem

کیا آپ ( ﷺ ) ان سے کوئی معاوضہ مانگتے ہیں کہ یہ تاوان سے بوجھل ہورہے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور کیا تم ان سے کوئی اجرت مانگ رہے ہو جس کی وجہ سے یہ تاوان کے بوجھ میں دبے جارہے ہیں؟

By Noor ul Amin

یاآپ ان سے ( دعوت وتبلیغ کا ) کوئی صلہ مانگتے ہیں جس کے بوجھ تلے یہ دبے جارہے ہیں

By Kanzul Eman

یا تم ان سے ( ف۵۱ ) کچھ اجرت مانگتے ہہو تو وہ چٹی کے بوجھ میں دبے ہیں ( ف۵۲ )

By Tahir ul Qadri

کیا آپ اُن سے کوئی اُجرت طلب فرماتے ہیں کہ وہ تاوان کے بوجھ سے دبے جا رہے ہیں