Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

या अल्लाह के अतिरिक्त उन का कोई और पूज्य-प्रभु है? अल्लाह महान और उच्च है उस से जो वे साझी ठहराते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یا ان کے لیے اﷲ تعالیٰ کے سواکوئی معبودہے؟پاک ہے اﷲ تعالیٰ اس سے جووہ شرک کرتے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

کیا اللہ کے سوا اور کوئی معبود بھی ان کیلئے ہے؟ اللہ پاک ہے ان چیزوں سے جن کو یہ شریک گردانتے ہیں!

By Hussain Najfi

یا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے؟ پاک ہے اللہ اس شرک سے جو وہ کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

کیا اللہ کے سوا یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں ؟ اللہ پاک ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں 35

By Mufti Naeem

کیا ان کا اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا کوئی ( اور ) معبود ہے؟ اللہ ( تعالیٰ ) ان کے شریک ٹھہرانے سے پاک ہیں

By Mufti Taqi Usmani

کیا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے؟ پاک ہے اللہ اس شرک سے جو یہ کر رہے ہیں ۔

By Noor ul Amin

کیا اللہ کے سواان کاکوئی اور معبودہے؟اللہ پاک ہے یہ اس کاشریک بناتے ہیں

By Kanzul Eman

یا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے ( ف۵٦ ) اللہ کو پاکی ان کے شرک سے ،

By Tahir ul Qadri

کیا اﷲ کے سوا اُن کا کوئی معبود ہے ، اﷲ ہر اُس چیز سے پاک ہے جسے وہ ( اﷲ کا ) شریک ٹھہراتے ہیں