गवाह है तारा, जब वह नीचे को आए
قسم ہے تارے کی جب وہ گرے!
شاہد ہیں ستارے جبکہ وہ گرتے ہیں!
قَسم ہے ستارے کی جبکہ وہ ڈوبنے لگے ۔
قسم ہے تارے 1 کی جبکہ وہ غروب ہوا ،
۔ ( ثریا ) ستارے کی قسم جب وہ غروب ہونے لگے
قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے ۔ ( ١ )
ستارے کی قسم جب وہ گرتا ہے
اس پیارے چمکتے تارے محمد کی قسم! جب یہ معراج سے اترے ( ف۲ )
قَسم ہے روشن ستارے ( محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی جب وہ ( چشمِ زدن میں شبِ معراج اوپر جا کر ) نیچے اترے