Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अब क्या तुम उस चीज़ पर झगड़ते हो, जिसे वह देख रहा है? -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاپھرتم اس سے جھگڑتے ہواس پرجسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے

By Amin Ahsan Islahi

تو کیا تم اس سے اس چیز پر جھگڑتے ہو جس کا وہ مشاہدہ کر رہا ہے؟

By Hussain Najfi

کیا تم لوگ آپ ( ص ) سے اس بات پر جھگڑتے ہو جو کچھ انہوں نے دیکھا ۔

By Moudoodi

اب کیا تم اس چیز پر اس سے جھگڑتے ہو

By Mufti Naeem

تو کیا پھر تم ان سے ان کی دیکھی ہوئی چیز میں جھگڑتے رہو؟

By Mufti Taqi Usmani

کیا پھر بھی تم ان سے اس چیز کے بارے میں جھگڑتے ہو جسے وہ دیکھتے ہیں؟

By Noor ul Amin

اب کیا تم لوگ ان سے اس بارے میں جھگڑتے ہوجو انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟

By Kanzul Eman

تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑ تے ہو ( ف۱۵ )

By Tahir ul Qadri

کیا تم ان سے اِس پر جھگڑتے ہو کہ جو انہوں نے دیکھا