Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जबकि छा रहा था उस बेर पर, जो कुछ छा रहा था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جب کہ سدرہ (بیری)کوڈھانپ رہاتھاوہ جوڈھانپ رہاتھا۔

By Amin Ahsan Islahi

جبکہ چھائے ہوئے تھی سدرہ کو جو چیز چھائے ہوئے تھی ۔

By Hussain Najfi

جب کہ سدرہ پر چھا رہا تھا ( وہ نور ) جو چھا رہا تھا ۔

By Moudoodi

اس وقت سدرہ ( بیری کے درخت ) پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا ۔ 12

By Mufti Naeem

جب اس بیری کے درخت کو ڈھانپ رکھا تھا جس نے ڈھانپ رکھا تھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس وقت اس بیر کے درخت پر وہ چیزیں چھائی ہوئی تھیں جو بھی اس پر چھائی ہوئی تھیں ۔ ( ٨ )

By Noor ul Amin

جب کہ اس درخت پر وہ چھا رہا تھاجو ( نور ) چھا رہا تھا

By Kanzul Eman

جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا ( ف۱۸ )

By Tahir ul Qadri

جب نورِ حق کی تجلیّات سِدرَۃ ( المنتہٰی ) کو ( بھی ) ڈھانپ رہی تھیں جو کہ ( اس پر ) سایہ فگن تھیں٭