निगाह न तो टेढ़ी हुइ और न हद से आगे बढ़ी
نگاہ نہ ہی اِدھر اُدھرہوئی اورنہ ہی وہ حد سے بڑھی
نہ نگاہ کج ہوئی اور نہ بے قابو ۔
نہ آنکھ چندھیائی اور نہ حدسے بڑھی ۔
نگاہ نہ چوندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی 13
نہ ( آپ ﷺ کی ) آنکھ نے دھوکا کھایا اور نہ ہی حد سے آگے بڑھی
۔ ( پیغمبر کی ) آنکھ نہ تو چکرائی اور نہ حد سے آگے بڑھی ۔ ( ٩ )
نہ ( اس کی ) نظرچندھائی اور نہ آگے نکل گئی
آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑھی ( ف۱۹ )
اُن کی آنکھ نہ کسی اور طرف مائل ہوئی اور نہ حد سے بڑھی ( جس کو تکنا تھا اسی پر جمی رہی )