तब तो यह बहुत बेढ़ंगा और अन्यायपूर्ण बँटवारा हुआ!
تب تویہ بڑی نا انصافی کی تقسیم ہے ۔
یہ تو بڑی ہی بھونڈی تقسیم ہوئی!
یہ تقسیم تو بڑی ظالمانہ ہے ۔
یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی !
پھر تو یہ بہت ظالمانہ تقسیم ہے
پھر تو یہ بڑی بھونڈی تقسیم ہوئی ۔
یہ تو بڑی ہی غیر منصفانہ تقسیم ہے
جب تو یہ سخت بھونڈی تقسیم ہے ( ف۲۳ )
۔ ( اگر تمہارا تصور درست ہے ) تب تو یہ تقسیم بڑی ناانصافی ہے