जो लोग आख़िरत को नहीं मानते, वे फ़रिश्तों को देवियों के नाम से अभिहित करते हैं,
یقیناجولوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے،بلاشبہ وہ فرشتوں کے عورتوں کے سے نام رکھتے ہیں
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، انہی نے فرشتوں کے نام عورتوں کے نام پر رکھ چھوڑے ہیں ۔
بےشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کو عورتوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں ۔
مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ فرشتوں کو دیویوں کے ناموں سے موسوم کرتے ہیں 22 ۔
بلاشبہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ البتہ فرشتوں کے عورتوں کے ناموں جیسے نام رکھتے ہیں
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، وہ فرشتوں کو زنانے ناموں سے یاد کرتے ہیں ۔ ( ١٤ )
بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کو عورتوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں
بیشک وہ جو آخرت پر ایمان رکھتے نہیں ( ف۳۰ ) ملائکہ کا نام عورتوں کا سا رکھتے ہیں ( ف۳۱ )
بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کو عورتوں کے نام سے موسوم کر دیتے ہیں