क्या उस के पास परोक्ष का ज्ञान है कि वह देख रहा है;
کیا اُس کے پاس غیب کاعلم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے؟
کیا اس کے پاس علم غیب ہے پس وہ دیکھ رہا ہے؟
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے پس وہ دیکھ رہا ہے؟
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا 35 ہے ؟
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ ( اس کے ذریعے ) دیکھتا ہے
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے جو وہ دیکھ رہا ہو؟
کیا اس کے پاس غیب کاعلم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے ( کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے مال ختم ہوجاتا ہے )
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے تو وہ دیکھ رہا ہے ( ف٤۳ )
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے