Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और थोड़ा-सा देकर रुक गया;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اس نے تھوڑا سا دیااوررُک گیا۔

By Amin Ahsan Islahi

بس تھوڑا سا دیا پھر رک گیا

By Hussain Najfi

اس نے تھوڑا سا ( مال ) دیا اور پھر ہاتھ روک لیا ۔

By Moudoodi

اور تھوڑا سا دے کر رک گیا ۔ 34

By Mufti Naeem

کیا اس نے تھوڑا سا ( مال ) دیا اور ( بقیہ ) روک لیا

By Mufti Taqi Usmani

اور جس نے تھوڑا سا دیا ، پھر رک گیا؟ ( ١٨ )

By Noor ul Amin

اور تھوڑا سا دیا ، پھر دینا بند کردیا

By Kanzul Eman

اور کچھ تھوڑا سا دیا اور روک رکھا ( ف٤۲ )

By Tahir ul Qadri

اور اس نے ( راہِ حق میں ) تھوڑا سا ( مال ) دیا اور ( پھر ہاتھ ) روک لیا