Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

या उसको उन बातों की ख़बर नहीं पहुँची, जो मूसा की किताबों में है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یااُن باتوں کی اُسے خبرنہیں دی گئی جو موسیٰ کے صحیفوں میں ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا اس کو خبر نہیں ملی اس بات کی جو موسیٰ اور ابراہیم – جس نے اپنے قول پورے کر دکھائے – کے صحیفوں میں ہے؟

By Hussain Najfi

کیا اسے اس بات کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ ( ع ) کے صحیفوں میں ہے ۔

By Moudoodi

کیا اسے ان باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسی ( علیہ السلام ) کے صحیفوں

By Mufti Naeem

کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں جو موسیٰ ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں تھی

By Mufti Taqi Usmani

کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں ملی جو موسیٰ کے صحیفوں میں درج ہے ۔

By Noor ul Amin

کیا اسے خبر نہیںجو موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں

By Kanzul Eman

کیا اسے اس کی خبر نہ آئی جو صحیفوں میں ہے موسیٰ کے ( ف٤٤ )

By Tahir ul Qadri

کیا اُسے اُن ( باتوں ) کی خبر نہیں دی گئی جو موسٰی ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں ( مذکور ) تھیں