Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और इबराहीम की (किताबों में है), जिस ने (अल्लाह की बन्दगी का) पूरा-पूरा हक़ अदा कर दिया?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور ابراہیم (کے صحیفوں میں) جس نے وفا کا حق ادا کر دیا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا اس کو خبر نہیں ملی اس بات کی جو موسیٰ اور ابراہیم – جس نے اپنے قول پورے کر دکھائے – کے صحیفوں میں ہے؟

By Hussain Najfi

اور اس ابراہیم ( ع ) کے صحیفوں میں جس نے وفاداری کا حق ادا کر دیا ۔

By Moudoodi

اور اس ابراہیم ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کر36 دیا ؟

By Mufti Naeem

اور ابراہیم ( علیہ السلام کے صحیفوں میں تھی ) جنہوں کے کامل اطاعت کی

By Mufti Taqi Usmani

اور ابراہیم کے صحیفوں میں بھی ، جو مکمل وفادار رہے؟ ( ١٩ )

By Noor ul Amin

اور ابراہیم ( کے صحیفوں میں بھی ) جس نے ( اپنے رب کے ساتھ ) وفاکی

By Kanzul Eman

اور ابراہیم کے جو پورے احکام بجالایا ( ف٤۵ )

By Tahir ul Qadri

اور ابراہیم ( علیہ السلام ) کے ( صحیفوں میں تھیں ) جنہوں نے ( اﷲ کے ہر امر کو ) بتمام و کمال پورا کیا