और यह कि उस का प्रयास शीघ्र ही देखा जाएगा।
اور بلاشبہ اس کی کوشش جلد ہی اسے دکھائی جائے گی
اور یہ کہ اس کی کمائی عنقریب ملاحظہ کی جائے گی ۔
اور اس کی سعی و کوشش عنقریب دیکھی جائے گی ۔
اور یہ کہ اس کی سعی عنقریب دیکھی جائے گی 39
اور بلاشبہ اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی
اور یہ کہ اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی ۔
اور یہ کہ اس کاعمل اسے دکھایاجائے گا
اور یہ کہ اس کی کوشش عنقریب دیکھی جاے گی ( ف٤۸ )
اور یہ کہ اُس کی ہر کوشش عنقریب دکھا دی جائے گی ( یعنی ظاہر کر دی جائے گی )