फिर उसे पूरा बदला दिया जाएगा;
پھراُسے اس کابدلہ دیا جائے گا،پورابدلہ
پھر اس کو پورا پورا بدلہ دیا جائے گا ۔
اور پھر اسے پوری جزا دی جائے گی ۔
اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی ،
پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا
پھر اس کا بدلہ اسے پورا پورا دیا جائے گا ۔
پھراسے اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا
پھر اس کا بھرپور بدلا دیا جائے گا
پھر اُسے ( اُس کی ہر کوشش کا ) پورا پورا بدلہ دیا جائے گا