और यह कि अन्त में पहुँचना तुम्हारे रब ही की ओर है;
اوربلاشبہ آپ کے رب تک ہی انتہا ہے۔
اور یہ کہ سب کا منتہیٰ تیرے رب ہی کی طرف ہے ۔
اور یہ کہ سب کی انتہا آپ ( ص ) کے پروردگار کی طرف ہے ۔
اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے ،
اور بے شک آپ کے رب ہی کی طرف آخری انجام ہے
اور یہ کہ آخر کار ( سب کو ) تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے ۔
اور یہ کہ ہرایک کو بالآخر آپ کے رب کے پاس پہنچنا ہے
اور یہ کہ بیشک تمہارے رب ہی کی طرف انتہا ہے ( ف٤۹ )
اور یہ کہ ( بالآخر سب کو ) آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے