और यह कि वही है जो हँसाता और रुलाता है;
اور یہ کہ بے شک اسی نے ہنسایااوراسی نے رُلایا
اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا اور رلاتا ہے
بےشک وہی ہنساتا ہے اور رلاتا ہے ۔
اور یہ کہ اسی نے ہنسایا اور اسی نے رلایا ، 40 ،
اور بلاشبہ وہی ہنساتا اور رُلاتا ہے
اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا اور رلاتا ہے ۔
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور رلاتا ہے
اور یہ کہ وہی ہے جس نے ہنسایا اور رلایا ( ف۵۰ )
اور یہ کہ وہی ( خوشی دے کر ) ہنساتا ہے اور ( غم دے کر ) رُلاتا ہے