Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो ढँक लिया उसे जिस चीज़ ने ढँक लिया;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سو اُس نے ڈھانپ دیااسے جس سے ڈھانپا

By Amin Ahsan Islahi

پس ان کو ڈھانک لیا جس چیز نے ڈھانک لیا ۔

By Hussain Najfi

پس ان ( بستیوں ) کو ڈھانک لیا اس ( آفت ) نے جس نے ڈھانک لیا ۔

By Moudoodi

پھر چھا دیا ان پر وہ کچھ جو ( تم جانتے ہی ہو کہ ) کیا چھا دیا ۔ 46 ۔

By Mufti Naeem

پس ان ( بستیوں ) کو ڈھانپ لیا جس نے ڈھانپ لیا

By Mufti Taqi Usmani

پھر جس ( خوفناک ) چیز نے انہیں ڈھانپا ، وہ انہیں ڈھانپ کر ہی رہی ۔

By Noor ul Amin

پھر ( اُن بستیوں کو ) اُس ( پتھریاپانی ) نے ڈھانک لیاجس نے بستیوں کو ڈھانک لیا

By Kanzul Eman

تو اس پر چھایا جو کچھ چھایا ( ف٦۰ )

By Tahir ul Qadri

پس اُن کو ڈھانپ لیا جس نے ڈھانپ لیا ( یعنی پھر اُن پر پتھروں کی بارش کر دی گئی )