तब हम ने मूसलाधार बरसते हुए पानी से आकाश के द्वार खोल दिए;
چنانچہ ہم نے آسمان کے دروازے ایسے پانی سے کھول دیے جو زورسے برسنے والا تھا
پس ہم نے آسمان کے دروازے موسلا دھار بارش سے کھول دیے ۔
پس ہم نے موسلادھار بارش کے ساتھ آسمان کے دروازے کھول دئیے ۔
تب ہم نے موسلا دھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیے
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو موسلا دھار پانی کے ذریعے کھال دیا ۔
چنانچہ ہم نے ٹوٹ کر برسنے والے پانی سے آسمان کے دروازے کھول دیے ۔
تب ہم نے موسلادھا ربارش کے ساتھ آسمان کے دروازے کھول دئیے
تو ہم نے آسمان کے دروازے کھول دیے زور کے بہتے پانی سے ( ف۱۹ )
پھر ہم نے موسلادھار بارش کے ساتھ آسمان کے دروازے کھول دئیے