Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर कैसी रही मेरी यातना और मेरे डरावे?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر کیسا تھا میر اعذاب اور کیساتھا میرا ڈرانا؟

By Amin Ahsan Islahi

تو دیکھو ، میرا عذاب اور میرا ڈراوا کس طرح پیش آکے رہا!

By Hussain Najfi

پس ( دیکھو ) کیسا تھا میرا عذاب اور میرے ڈراوے؟

By Moudoodi

پس دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات ۔

By Mufti Naeem

پس کیسے ( سخت ) تھے ہمارا عذاب اور ڈراوے

By Mufti Taqi Usmani

اب سوچو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں؟

By Noor ul Amin

پھر میرا عذا ب اور ڈرانا کیسا رہا؟

By Kanzul Eman

تو کیا کیسا ہوا میرا عذاب اور ڈر کے فرمان ،

By Tahir ul Qadri

پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ( عبرت ناک ) رہا