Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मानो वे उखड़े खजूर के तने हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ لوگوں کو اُٹھااُٹھا کر پھینک رہی تھی گویا وہ کھجور کے اُکھڑے ہوئے تنےہوں

By Amin Ahsan Islahi

جو لوگوں کو اکھاڑ پھینکتی گویا وہ اکھڑے ہوئے کھجوروں کے تنے ہوں ۔

By Hussain Najfi

وہ ( آندھی ) اس طرح آدمیوں کو اکھاڑ پھینکتی تھی کہ گویا وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہیں ۔

By Moudoodi

جو لوگوں کو اٹھا اٹھا کر اس طرح پھینک رہی تھی جیسے وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہوں ۔

By Mufti Naeem

وہ لوگوں کو ( اُٹھااُٹھاکر ) پچھاڑدیتی تھی ، گویا کہ وہ اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

جو لوگوں کو اس طرح اکھاڑ پھینک دیتی تھی جیسے وہ کھجور کے اکھڑے ہوئے درخت کے تنے ہوں ۔

By Noor ul Amin

وہ لوگوں کو یوں اکھاڑکرپھینک رہی تھی جیسے جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجوروں کے تنے ہوں

By Kanzul Eman

لوگوں کو یوں دے مارتی تھی کہ گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے ڈنڈ ( سوکھے تنے ) ہیں

By Tahir ul Qadri

جو لوگوں کو ( اس طرح ) اکھاڑ پھینکتی تھی گویا وہ اکھڑے ہوئے کھجور کے درختوں کے تنے ہیں