निश्चय ही हम ने एक निरन्तर अशुभ दिन में तेज़ प्रचंड ठंडी हवा भेजी, उसे उन पर मुसल्लत कर दिया, तो वह लोगों को उखाड़ फेंक रही थी
اور یقیناًہم نے دائمی نحوست کے دن ان پر تندو تیزہوابھیج دی
بیشک ہم نے ان پر مسلط کردی باد تند ، ایک مسلسل نحوست کے وقت
ہم نے ان پر تیز و تند آندھی بھیجی دائمی نحوست والے دن میں ۔
ہم نے ایک پیہم نحوست کے دن16 سخت طوفانی ہوا ان پر بھیج دی
بے شک ہم نے ایک دائمی نامبارک دن میں ان پر تندوتیز ہوا بھیجی
ہم نے ایک مسلسل نحوست کے دن میں ان پر تیز آندھی والی ہوا چھوڑ دی تھی ۔ ( ٦ )
ہم نے ایک منحوس دن میں ان پر ایک تیزوہ تندآندھی چھوڑدی جو مسلسل چلی
بیشک ہم نے ان پر ایک سخت آندھی بھیجی ( ف۳۱ ) ایسے دن میں جس کی نحوست ان پر ہمیشہ کے لیے رہی ( ف۳۲ )
بیشک ہم نے اُن پر نہایت سخت آواز والی تیز آندھی ( اُن کے حق میں ) دائمی نحوست کے دن میں بھیجی