Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

आद ने भी झुठलाया, फिर कैसी रही मेरी यातना और मेरा डराना?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

عادنے جھٹلایا تو کیسا تھا میرا عذاب اورکیسا تھامیر اڈرانا؟

By Amin Ahsan Islahi

عاد نے تکذیب کی – تو دیکھو ، کس طرح واقع ہوا میرا عذاب اور میرا ڈراوا!

By Hussain Najfi

قومِ عاد نے بھی ( اپنے نبی ( ع ) کو ) جھٹلایا تو دیکھو کیسا تھا میرا عذاب اور میرے ڈراوے؟

By Moudoodi

عاد نے جھٹلایا تو دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات ۔

By Mufti Naeem

۔ ( قوم ) عاد نے ( بھی ) تکذیب سے کام لیا ، پس کیسے تھے ہمارا عذاب اور ڈراوے

By Mufti Taqi Usmani

عاد کی قوم نے بھی تنبیہ کرنے والوں کو جھٹلانے کا رویہ اختیار کیا ، پھر دیکھ لو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں؟

By Noor ul Amin

قوم عادنے جھٹلایا پھرمیراعذاب اور میر اڈرانا کیسا تھا

By Kanzul Eman

عاد نے جھٹلایا ( ف۲۹ ) تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میرے ڈر دلانے کے فرمان ( ف۳۰ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( قومِ ) عاد نے بھی ( پیغمبروں کو ) جھٹلایا تھا سو ( اُن پر ) میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ( عبرت ناک ) رہا