Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने झुठलाया और अपनी इच्छाओं का अनुसरण किया; किन्तु हर मामले के लिए एक नियत अवधि है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور انہوں نے جھٹلایا اور وہ اپنی خواہشات کے پیچھے چلے اور ہر کام انجام کو پہنچنے والا ہے

By Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے جھٹلادیا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کیلئے ایک وقت مقرر ہے ۔

By Hussain Najfi

اور انہوں نے ( رسول ( ص ) کو ) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے اور ثابت ہے ۔

By Moudoodi

انہوں نے ( اس کو بھی ) جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی 3 ۔ ہر معاملہ کو آخرکار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے 4 ۔

By Mufti Naeem

اور انہوں نے جھٹلایا اور انہوں نے اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کا ایک آخری انجام/ انتہا ہے

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے حق کو جھٹلایا ، اور اپنی خواہشات کے پیچھے چل نکلے ۔ اور ہر کام کو آخر کسی ٹھکانے پر ٹک کر رہنا ہے ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

اور انہوں نے جھٹلا د یا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہرکام کاوقت مقررہے

By Kanzul Eman

اور انہوں نے جھٹلایا ( ف٦ ) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے ( ف۷ ) اور ہر کام قرار پاچکا ہے ( ف۸ )

By Tahir ul Qadri

اور انہوں نے ( اب بھی ) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کے پیچھے چلے اور ہر کام ( جس کا وعدہ کیا گیا ہے ) مقررّہ وقت پر ہونے والا ہے