फिर कैसी रही मेरी यातना और मेरे डरावे?
پھرکیساتھامیراعذاب اورکیساتھامیرا ڈرانا؟
تو دیکھو ، میرا عذاب اور میرا ڈراوا کس طرح واقع ہوکر رہا!
تو کیسا تھا میرا عذاب اورمیرے ڈراوے؟
پھر دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات ۔
پس ہمارا عذاب اور ڈراوے کیسے ( سخت ) تھے
اب سوچو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں؟
پھر ( دیکھو ) میرا عذاب اور ڈراناکیسا تھا
پھر کیسا ہوا میرا عذاب اور ڈر کے فرمان ( ف٤۸ )
پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ( عبرت ناک ) ہوا؟