Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

सुबह सवेरे ही एक अटल यातना उन पर आ पहुँची,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور صبح سویرے ہی ایک نہ ٹلنے والے عذاب نے اُن پرحملہ کردیا ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان پر آدھمکا سویرے ایک ٹک جانے والا عذاب

By Hussain Najfi

اور ( پھر ) صبح سویرے ان پر دائمی عذاب آپہنچا ۔

By Moudoodi

صبح سویرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا ۔

By Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق صبح سویرے ان لوگوں پر دائمی عذاب آیا

By Mufti Taqi Usmani

اور صبح سویرے ان پر ایسا عذاب حملہ آور ہوا جو جم کر رہ گیا ۔

By Noor ul Amin

اور صبح سویرے انہیں نہ ٹلنے والے عذاب نے آگھیرا

By Kanzul Eman

اور بیشک صبح تڑکے ان پر ٹھہرنے والا عذاب آیا ( ف٦۲ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک اُن پر صبح سویرے ہی ہمیشہ قائم رہنے والا عذاب آپہنچا

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220