"लो, अब चखो मज़ा मेरी यातना और चेतावनियों का!"
سو اب چکھو میرا عذاب اور میرا ڈراوا۔
تو چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا!
پس میرے عذاب اور ڈراوے کامزہ چکھو ۔
چکھو مزا اب میرے عذاب کا اور میری تنبیہات کا ۔
پس ( اب ) ہمارے عذاب اور ڈراوے ( کا مزا ) چکھو
کہ : چکھو میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزہ ۔ ( ١٠ )
تواب میرے عذاب اور میری دھمکیوں کامزہ چکھو
تو چکھو میرا عذاب اور ڈر کے فرمان ،
پھر ( اُن سے کہا گیا: ) میرے عذاب اور ڈرانے کا مزہ چکھو