और फ़िरऔनियों के पास चेतावनियाँ आई;
اورآلِ فرعون کے پاس ڈرانے والے آئے تھے
اور آلِ فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئیں ۔
اور فرعون والوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے ۔
اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں ،
اور البتہ تحقیق فرعون والوں کے پاس ( بھی ) ڈراوے /ڈر سنانے والے آئے
اور فرعون کے خاندان کے پاس بھی تنبیہات آئیں ۔
آل فرعون کے ہاں بھی ڈرانے والے آئے
اور بیشک فرعون والوں کے پاس رسول آئے ( ف٦۳ )
اور بیشک قومِ فرعون کے پاس ( بھی ) ڈر سنانے والے آئے