या वे कहते हैं, "और हम मुक़ाबले की शक्ति रखने वाले एक जत्था हैं?"
یاوہ کہتے ہیں کہ ہم بدلہ لے کررہنے والی جماعت ہیں
کیا ان کا زعم ہے کہ ہم مقابلہ کی قوت رکھنے والی جمعیت ہیں؟
یا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک ایسی جماعت ہیں جو غالب رہیں گے ۔
یا ان لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں ، اپنا بچاؤ کرلیں گے ؟
کیا یہ لوگ کہتے ہیں: ہم ایسی جماعت ہیں جو غالب ہی رہے گی
یا ان کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایسی جمیعت ہیں جو اپنا بچاؤ آپ کرلے گی؟ ( ١٢ )
یاوہ یہ کہتے ہیں کہ ہم انتقام لے سکنے والی جماعت ہیں
یا یہ کہتے ہیں ( ف٦۹ ) کہ ہم سب مل کر بدلہ لے لیں گے ( ف۷۰ )
یا یہ ( کفّار ) کہتے ہیں کہ ہم ( نبیِ مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ) غالب رہنے والی مضبوط جماعت ہیں