Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम्हारे काफ़िर कुछ उन लोगो से अच्छे हैं या किताबों में तुम्हारे लिए कोई छुटकारा लिखा हुआ है?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا تمہارے کافراُن سے بہترہیں؟ یاتمہارے لیے اگلی کتابوں میں معافی ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا تمہاری قوم کےکفار ان قوموں کے کفار سے کچھ بہتر ہیں یا تمہارے لئے آسمانی صحیفوں میں براءت نامہ لکھا ہوا ہے؟

By Hussain Najfi

کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے ( آسمانی ) کتابوں میں معافی کا پروانہ لکھا ہوا ہے؟

By Moudoodi

کیا تمہارے کفار کچھ ان لوگوں سے بہتر ہیں 23؟ یا آسمانی کتابوں میں تمہارے لیے کوئی معافی لکھی ہوئی ہے ؟

By Mufti Naeem

۔ ( اے قریش! ) کیا تمہارے کفار ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے حق میں کتابوں میں کوئی نجات ( لکھ دی گئی ) ہے

By Mufti Taqi Usmani

کیا تمہارے یہ کافر لوگ ان سے اچھے ہیں ، یا تمہارے لیے ( خدا کی ) کتابوں میں کوئی بے گناہی کا پروانہ لکھا ہوا ہے ؟ ( ١١ )

By Noor ul Amin

( اے اہل قر یش ) کیا تمہارے کافران قوموں سے زیادہ بہترہیں ؟یاتمہارے لئے آسمانی کتابوں میں نجات لکھ دی گئی ہے

By Kanzul Eman

کیا ( ف۲۲ ) تمہارے کافر ان سے بہتر ہیں ( ف٦۷ ) یا کتابوں میں تمہاری چھٹی لکھی ہوئی ہے ( ف٦۸ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اے قریشِ مکہ! ) کیا تمہارے کافر اُن ( اگلے ) لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے ( آسمانی ) کتابوں میں نجات لکھی ہوئی ہے