शीघ्र ही वह जत्था पराजित होकर रहेगा और वे पीठ दिखा जाएँगे
جلدہی اُس جماعت کو شکست دی جائے گی اوروہ پیٹھ پھیرکر بھاگ کھڑے ہوں گے
( یاد رکھیں کہ ان کی ) جمعیت عنقریب شکست کھائے گی اور یہ پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے ۔
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے ۔
عنقریب یہ جتھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے 24 ۔
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے
۔ ( حقیقت تو یہ ہے کہ ) اس جمیعت کو عنقریب شکست ہوجائے گی ، اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے ۔ ( ١٣ )
ان کی یہ جماعت جلدہی شکست کھائے گی اور پیٹھ دکھاکر بھاگیں گے
اب بھگائی جاتی ہے یہ جماعت ( ف۷۱ ) اور پیٹھیں پھیردیں گے ( ف۷۲ )
عنقریب یہ جتّھہ ( میدانِ بدر میں ) شکست کھائے گا اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے