Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

नहीं, बल्कि वह घड़ी है, जिस का समय उन के लिए नियत है और वह बड़ी आपदा वाली और कटु घड़ी है!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلکہ قیامت اُن کے وعدے کاوقت ہے اورقیامت زیادہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ہے

By Amin Ahsan Islahi

بلکہ ان سے جو وعدہ ہے ، اس کے پورے ہونے کا اصلی وقت تو قیامت کا دن ہے اور قیامت کا دن بڑا ہی سخت اور بڑا ہی کڑوا ہوگا!

By Hussain Najfi

بلکہ ان کے وعدہ کا اصل وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت ( ہولناک ) اور بڑی تلخ ہے ۔

By Moudoodi

بلکہ ان سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( نہیں ) بلکہ ان کے وعدہ ( عذاب ) کا اصل وقت قیامت ہے اور قیامت بڑی ہی سخت اور کڑوی چیز ہے

By Mufti Taqi Usmani

یہی نہیں ، بلکہ ان کے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت اور زیادہ مصیبت اور کہیں زیادہ کڑوی ہوگی ۔

By Noor ul Amin

بلکہ ( اصل ) وعدہ توقیامت ( کادن ) ہے او ر قیامت بڑی دہشت ناک اور تلخ ترہے

By Kanzul Eman

بلکہ ان کا وعدہ قیامت پر ہے ( ف۷۳ ) اور قیامت نہایت کڑوی اور سخت کڑوی ( ف۷٤ )

By Tahir ul Qadri

بلکہ اُن کا ( اصل ) وعدہ تو قیامت ہے اور قیامت کی گھڑی بہت ہی سخت اور بہت ہی تلخ ہے