निस्संदेह, अपराधी लोग गुमराही और दीवानेपन में पड़े हुए हैं
بلاشبہ مجرم لوگ گمراہی اوردیوانگی میں ہیں
بیشک مجرمین گمراہی میں ہیں اور دوزخ میں پڑیں گے ۔
بےشک مجرم لوگ گمراہی اور دیوانگی میں مبتلا ہیں ۔
یہ مجرم لوگ درحقیقت غلط فہمی میں مبتلا ہیں اور ان کی عقل ماری گئی ہے ۔
بلاشبہ مجرم لوگ ( دنیا میں ) گمراہی اور ( آخرت میں ) جہنم میں ہوں گے ( یا ) بے شک مجرم لوگ گمراہی اور دیوانگی میں ( پڑے ہوئے ) ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ مجرم لوگ بڑی گمراہی اور بے عقلی میں پڑے ہوئے ہیں ۔ ( ١٤ )
بلاشبہ مجرم لوگ گمراہی اور دیوانگی میں ہیں
بیشک مجرم گمراہ اور دیوانے ہیں ( ف۷۵ )
بیشک مجرم لوگ گمراہی اور دیوانگی ( یا آگ کی لپیٹ ) میں ہیں