Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस दिन वे अपने मुँह के बल आग में घसीटे जाएँगे, "चखो मज़ा आग की लपट का!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس دن اُنہیں چہروں کے بل آگ میں گھسیٹاجائے گا،چکھوآگ کاچھونا

By Amin Ahsan Islahi

اس دن ( کو یاد رکھیں جب ) یہ اپنے چہروں کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے – چکھو مزا دوزخ کی لپٹ کا!

By Hussain Najfi

جس دن یہ لوگ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ( کہا جائے گا ) اب آگ کا مزہ چکھو ۔

By Moudoodi

جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اس روز ان سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا ۔

By Mufti Naeem

جس دن یہ ( کفار ) اپنے مونہوں کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ( اور کہا جائے گا ) دوزخ ( کی آگ ) کے چھونے ( کا مزہ ) چکھو

By Mufti Taqi Usmani

جس دن ان کو منہ کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا ( اس دن انہیں ہوش آئے گا ، اور ان سے کہا جائے گا کہ ) چکھو دوزخ کے چھونے کا مزہ ۔

By Noor ul Amin

جس دن یہ آگ میں اپنے منہ کے بل گھسیٹے جائیں گے ( توکہاجائے گا ) اب دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو

By Kanzul Eman

جس دن آگ میں اپنے مونہوں پر گھسیٹے جائیں گے اور فرمایا جائے گا ، چکھو دوزخ کی آنچ ،

By Tahir ul Qadri

جس دن وہ لوگ اپنے مُنہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے ( تو اُن سے کہا جائے گا: ) آگ میں جلنے کا مزہ چکھو