निश्चय ही हम ने हर चीज़ एक अंदाज़े के साथ पैदा की है
ہم نے بلاشبہ ہر چیز کو ایک اندازے کے ساتھ پیداکیاہے
ہم نے ہر ایک چیز اندازے کے ساتھ پیدا کی
بےشک ہم نے ہر چیز کو خاص اندازہ سے پیدا کیا ہے ۔
ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے 25 ،
بے ہم نے ہر چیز کو ایک اندازے سے پیدا فرمایا ہے ۔
ہم نے ہر چیز کو ناپ تول کے ساتھ پیدا کیا ہے ۔ ( ١٥ )
بلاشبہ ہم نے ہرچیزکوایک ٹھیک اندازے کے مطابق پیدا کیا
بیشک ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائی ( ف۷٦ )
بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک مقرّرہ اندازے کے مطابق بنایا ہے