और हमारा आदेश (और काम) तो बस एक दम की बात होती है जैसे आँख का झपकना
اورہماراحکم ایک ہی بار پلک جھپکنے کی طرح ہوتاہے
اور ہمارا حکم تو بس بیک دفعہ پلک جھپکنے کی طرح پورا ہوگا ۔
اور ہمارا حکم نہیں ہوتا مگر ایک جو آنکھ جھپکنے میں واقع ہو جاتا ہے ۔
اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آ جاتا ہے 26 ۔
اور ہمارا حکم تو بس ایک ہی ہوتا ہے جیسے پلک کا جھپکنا
اور ہمارا حکم بس ایک ہی مرتبہ آنکھ جھپکنے کی طرح ( پورا ) ہوجاتا ہے ۔
اور ہماراحکم بس ایک ہی دفعہ کہنے پر ظہور پذیر ہوجاتا ہے جیسے آنکھ کی جھپک
اور ہمارا کام تو ایک بات کی بات ہے جیسے پلک مارنا ( ف۷۷ )
اور ہمارا حکم تو فقط یک بارگی واقع ہو جاتا ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ہے