और हम तुम्हारे जैसे लोगों को विनष्ट कर चुके हैं। फिर क्या है कोई नसीहत हासिल करने वाला?
اوربلاشبہ یقیناًتمہارے جیسی جماعتوں کو ہم ہلاک کرچکے،توکیاہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا
اور ہم نے تمہارے ہم مشربوں کو ہلاک کر چھوڑا ، تو ہے کوئی ان کے انجام سے عبرت حاصل کرنے والا؟
بےشک ہم تمہارے ہم مشرب لوگوں کو ہلاک کر چکے ہیں تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟
تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں 27 ، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟
اور البتہ تحقیق ہم نے ( اے کفار ) تم لوگوں کے حامیوں کو ہلاک کیا ہے ، پس کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا
اور تمہارے ہم مشرب لوگوں کو ہم پہلے ہی ہلاک کرچکے ہیں ۔ اب بتاؤ ہے کوئی جو نصیحت حاصل کرے؟
اور تمہارے جیسی بہت سی ( کافر ) قوموں کو ہم ہلاک کرچکے پھرہے کوئی نصیحت ماننے والا؟
اور بیشک ہم نے تمہاری وضع کے ( ف۷۸ ) ہلاک کردیے تو ہے کوئی دھیان کرنے والا ( ف۷۹ )
اور بیشک ہم نے تمہارے ( بہت سے ) گروہوں کو ہلاک کر ڈالا ، سو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے