उस ने मनुष्य को ठीकरी जैसी खनखनाती हुए मिट्टी से पैदा किया;
اُس نے انسان کوکھنکھناتی مٹی سے پیداکیاجوٹھیکری جیسی تھی۔
اس نے پیدا کیا انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے
اس نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ۔
انسان کو اس نے ٹھیکری جیسے سوکھے سڑے ہوئے گارے سے بنا یا 14
اس نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا فرمایا
اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ۔
اس نے انسان کو سڑی مٹی سے پیدا کیا ہےجو ٹھیکری کی طرح تھی
اس نے آدمی کو بنایا بجتی مٹی سے جیسے ٹھیکری ( ف۱۳ )
اسی نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتے ہوئے خشک گارے سے بنایا