उन (समुद्रों) से मोती और मूँगा निकलता है।
اُن دونوں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
ان دونوں ہی سے نکلتے ہیں موتی اور مونگے!
ان دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں ۔
ان سمندروں سے موتی اور 20 مونگے نکلتے ہیں 21
ان دونوں ( دریاؤں ) سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
ان دونوں سمندروں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے ۔
ان دونوں ( سمندروں ) میں سے موتی اور مرجان نکلتے ہیں
ان میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے ،
اُن دونوں ( سمندروں ) سے موتی ( جس کی جھلک سبز ہوتی ہے ) اور مَرجان ( جِس کی رنگت سرخ ہوتی ہے ) نکلتے ہیں