अतः तुम दोनों अपने रब के चमत्कारों में से किस-किस को झुठलाओगे?
تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے ؟
تو تم اپنے رب کی کن کن نیرنگیوں کو جھٹلاؤ گے؟
سو ( اے جن و انس ) تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤگے؟
پس اے جن و انس تم اپنے رب کی قدرت کے کن کن کمالات کو جھٹلاؤ گے 22 ؟
پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائوگے؟
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ،
پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے