उसी के बस में है समुद्र में पहाड़ो की तरह उठे हुए जहाज़
اورسمندرمیں پہاڑوں جیسے بلند کھڑے جہاز اُسی کے ہیں
اور اسی کے اختیار میں ہیں سمندروں میں پہاڑوں کی طرح اٹھے ہوئے جہاز ۔
اور اسی کے لئے وہ ( جہاز ) ہیں جو سمندروں میں پہاڑوں کی طرح اٹھے ہوئے ہیں ۔
اور یہ جہاز اسی کے ہیں23 جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں ۔
اور اسی کے ( تابع ) ہیں وہ جہاز جو پہاڑوں کی طرح بلند ( نظر آتے ) ہیں
اور اسی کے قبضے میں وہ جہاز ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے کیے گئے ہیں ۔
اور اللہ ہی کی ( ملکیت میں ) ہیں وہ جہازجوسمندروں میں پہاڑکی طرح کھڑے ہوئے ( چل پھررہے ) ہیں
اور اسی کی ہیں وہ چلنے والیاں کہ دریا میں اٹھی ہوئی ہیں جیسے پہاڑ ( ف۲۰ )
اوربلند بادبان والے بڑے بڑے جہاز ( بھی ) اسی کے ( اختیار میں ) ہیں جو پہاڑوں کی طرح سمندر میں ( کھڑے ہوتے یا چلتے ) ہیں