Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो तुम दोनों अपने रब की अनुकम्पाओं में से किस-किस को झुठलाओग?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے ؟

By Amin Ahsan Islahi

تو تم اپنے رب کے کن کن عجائب کو جھٹلاؤ گے؟

By Hussain Najfi

سو ( اے جن و انس ) تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

By Moudoodi

پس اے جن و انس ، تم اپنے رب کی کن کن احسانات کو جھٹلاؤ 24 گے ؟ ع

By Mufti Naeem

پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پر ورگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

By Noor ul Amin

پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گے؟

By Kanzul Eman

تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ،

By Tahir ul Qadri

پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے