प्रत्येक जो भी इस (धरती) पर है, नाशवान है
جوزمین پرہے ہرایک چیزفانی ہے
روئے زمین پر جو بھی ہیں سب فانی ہیں ۔
جو بھی روئے زمین پر ہیں وہ سب فنا ہونے والے ہیں ۔
ہر چیز 25 جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہے
جو کچھ بھی اس ( زمین ) پر ہے فنا ہونے والا ہے
اس زمین میں جو کوئی ہے ، فنا ہونے والا ہے ۔
ہرچیزجوزمین پر ہے ختم ہوجانے والی ہے
زمین پر جتنے ہیں سب کو فنا ہے ( ف۲۱ )
ہر کوئی جو بھی زمین پر ہے فنا ہو جانے والا ہے