आकाशों और धरती में जो भी है उसी से माँगता है। उस की नित्य नई शान है
آسمانوں میں اور زمین میں جوبھی ہے سب اُسی سے مانگ رہاہے۔وہ روزانہ ایک نئی شان میں ہے
اسی سے مانگتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہیں ۔ وہ ہر وقت ایک نئی شان میں ہے!
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں اسی سے ( اپنی حاجتیں ) مانگتے ہیں وہ ہر روز ( بلکہ ہر آن ) ایک نئی شان میں ہے ۔
زمین اور آسمانوں میں جو بھی ہیں سب اپنی حاجتیں اسی سے مانگ رہے ہیں ۔ ہر آن وہ نئی شان میں ہے27 ۔
جو ( بھی مخلوق ) آسمانوں اور زمین میں ہے ( سب ) اسی سے ( اپنی حاجتیں ) مانگ رہے ہیں ، ہر روز وہ ایک نئی شان میں جلوہ فرماتا ہے / ہر روز وہ ایک نئے کام میں ہوتا ہے
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں اسی سے ( اپنی حاجتیں ) مانگتے ہیں ، وہ ہر روز کسی شان میں ہے ۔ ( ٥ )
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں وہ ہرروزایک نئی شان میں ہے
اسی کے منگتا ہیں جتنے آسمانوں اور زمین میں ہیں ( ف۲۳ ) اسے ہر دن ایک کام ہے ( ف۲٤ )
سب اسی سے مانگتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہیں ۔ وہ ہر آن نئی شان میں ہوتا ہے