Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः तुम दोनों अपने रब की सामर्थ्यों में से किस-किस को झुठलाओगे?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواے جن وانس!تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

By Amin Ahsan Islahi

تو تم اپنے رب کے کن کن اختیارات کو جھٹلاؤ گے؟

By Hussain Najfi

تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

By Moudoodi

اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے ؟

By Mufti Naeem

پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اب بتاؤ کہ تم دنوں اپنے پروردگار کی کون کونسی سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

By Noor ul Amin

پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائوگے؟

By Kanzul Eman

تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ،

By Tahir ul Qadri

پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے