और आगे बढ़ जाने वाले तो आगे बढ़ जाने वाले ही हैं
اور جوسبقت لے جانے والے تو سبقت لے جانے والے ہی ہیں۔
رہے سابقون ، تو وہ تو سبقت کرنے والے ہی ہیں!
اور ( تیسری قِسم ) سبقت کرنے والوں کی ہوگی وہ تو سبقت کرنے والے ہی ہیں ۔
اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں 7 ۔
اور آگے بڑھنے والے ( تو ) آگے ہی بڑھنے والے ہیں
اور جو سبقت لے جانے والے ہیں ، وہ تو ہیں ہی سبقت لے جانے والے ( ٤ )
اور تیسرے ( نیکیوں میں ) سبقت کرنے والے توبہرحال سبقت کرنے والے ہیں
اور جو سبقت لے گئے ( ف۱۰ ) وہ تو سبقت ہی لے گئے ( ف۱۱ )
اور ( تیسرے ) سبقت لے جانے والے ( یہ ) پیش قدمی کرنے والے ہیں