वही (अल्लाह के) निकटवर्ती हैं;
یہی لوگ مقرب ہیں۔
وہی لوگ مقرب ہوں گے
وہی لوگ خاص مقرب ( بارگاہ ) ہیں ۔
وہی تو مقرب لوگ ہیں ۔
یہی قربِ ( الٰہی ) پانے والے ہیں
وہی ہیں جو اللہ کے خاص مقرب بندے ہیں ۔
یہی لوگ ( اللہ کے ) بہت قریب ہیں
وہی مقربِ بارگاہ ہیں ،
یہی لوگ ( اللہ کے ) مقرّب ہوں گے