नेमत भरी जन्नतों में होंगे;
نعمت بھری جنتوں میں ہیں۔
نعمت کے باغوں میں
۔ ( یہ لوگ ) عیش و آرام کے باغوں میں ہوں گے ۔
نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے ۔
نعمتوں والے باغات میں ( ہوں گے )
وہ نعمتوں کے باغات میں ہوں گے ۔
جونعمتوں وا لے باغوں میں ہوں گے
چین کے باغوں میں ،
نعمتوں کے باغات میں ( رہیں گے )