अगलों में से तो बहुत-से होंगे,
پہلے لوگوں میں سے بڑی جماعت ہیں۔
ان میں بڑی تعداد اگلوں کی ہوگی
ان کی بڑی جماعت اگلوں میں سے ہوگی ۔
اگلوں میں سے بہت ہوں گے
ایک بڑی جماعت پہلے والوں میں سے ( ہوگی )
شروع کے لوگوں میں سے بہت سے ۔
( سبقت کرنے والوں کا ) ایک بڑاگروہ پہلوں میں سے ہوگا
اگلوں میں سے ایک گروہ
۔ ( اِن مقرّبین میں ) بڑا گروہ اگلے لوگوں میں سے ہوگا